
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی کراچی میں زبان و تعلیم پر پالیسی ڈائیلاگ میں شرکت DARE-RC اور یو کے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے مکالمے کا انعقاد مکالمہ “اساتذہ، والدین اور کمیونٹی کے نقطۂ نظر: کثیراللسانی نظامِ تعلیم میں زبان کی پالیسی کے کمزور پہلو” کے عنوان سے منعقد ہوا مکالمے میں مزید پڑھیں
















































