پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی عمران خان کے بیان کی مذمت کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے، صدر زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی عمران خان کے بیان کی مذمت کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے، صدر زرداری عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا ، بہادر بنو اور اپنے پاؤں مزید پڑھیں

پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور نغمہ ساز گروپ کے اشتراک سے موسیقار استاد ارشاد علی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا

کراچی( پ ر) پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور نغمہ ساز گروپ کے اشتراک سے موسیقار استاد ارشاد علی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا اس موقع پر مقررین نے اظہارِ خیال کرتے ھوئے کہا کہ ارشاد علی کی موسیقی سے محبت سب پر عیاں ہے انہوں نے کبھی کسی مزید پڑھیں

جدہ کی ڈائیر ی۔۔ امیر محمد خان جدہ میں رنگارنگ پاکستان نائٹ شکریہ ! ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز

جدہ کی ڈائیر ی۔۔ امیر محمد خان ========================= جدہ میں رنگارنگ پاکستان نائٹ شکریہ ! ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز 2030 ٰٰ ء ویژن کے تحت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عوام اور یہاں برسرروزگار افراد و انکے اہل خانہ کو مثبت تفریح کے مواقع فرام کئے ہیں 2019ء میں مزید پڑھیں

مسئلہ یہ نہیں کہ ملک کی معیشت خراب ہے مسئلہ یہ ہے کہ عمران نے جو اس ملک کے ہر شعبے کے ساتھ ظلم کیا ہے وہ سدھارہ کیسے جائے اس مسئلے پر اتحادی حکومت پوری محنت سے سوچ بچار کررہی ہے،

جدہ (نمائندہ خصوصی ) مسئلہ یہ نہیں کہ ملک کی معیشت خراب ہے مسئلہ یہ ہے کہ عمران نے جو اس ملک کے ہر شعبے کے ساتھ ظلم کیا ہے وہ سدھارہ کیسے جائے اس مسئلے پر اتحادی حکومت پوری محنت سے سوچ بچار کررہی ہے، یہ بات جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولا نہ مزید پڑھیں

۔ڈپٹی کمشنر ساو¿تھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی زیر صدارت ضلع سا ﺅ تھ میں پانی کے باعث ہونے والی بیماریوں خصوصا نگلیریا، ہیپاٹائٹس، ڈائریا، کالرا و غیرہ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا

کرا چی یکم جو ن ۔ڈپٹی کمشنر ساو¿تھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی زیر صدارت ضلع سا ﺅ تھ میں پانی کے باعث ہونے والی بیماریوں خصوصا نگلیریا، ہیپاٹائٹس، ڈائریا، کالرا و غیرہ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ڈی ایچ او ساﺅ تھ ڈاکٹر محمد احمد قا ضی مزید پڑھیں