پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی عمران خان کے بیان کی مذمت کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے، صدر زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی عمران خان کے بیان کی مذمت


کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکرے کرنے کی بات نہیں کرسکتا، یہ زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے، صدر زرداری


عمران خان دنیا میں اقتدار ہی سب کچھ نہیں ہوتا ، بہادر بنو اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوکر سیاست کرنا اب سیکھ لو، صدر آصف زرداری


اس ملک کے تین ٹکرے کرنے کی خواہش ہمارے اور ہماری نسلوں کے جیتے جی نہیں ہوسکتی، إِنْ شَاءَ ٱللَّٰهُ پاکستان تا قیامت آباد رہے گا، صدر زرداری


عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی کو ہدایت

=====================