خاتون کو ہراساں ,بلیک میل اور بھتہ خوری کرنے میں ملوث محمد شعیب گرفتار

کراچی- ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم محمد شعیب کو گرفتار کر لیا، ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر/ویڈیوز وائرل کرنے اور بلیک میل کرنے میں ملوث تھا، ملزم شکایت کنندہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے رقم بھی وصول مزید پڑھیں

300 یونٹ تک چھوٹ، کے الیکٹرک کے 56 فیصد صارفین کو فائدہ پہنچے گا

کراچی(طاہر عزیز، اسٹاف رپورٹر ) فیول ایڈجسمنٹ چارجز کی 300 یونٹ تک چھوٹ ملنے سے کے الیکٹرک کے 56 فی صد صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ کے الیکٹرک کے 32 لاکھ صارفین میں سے تقریبا 18 لاکھ پانچ کلو واٹ اور 300 یونٹ ماہانہ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ واضح رہے پہلے حکومت کی مزید پڑھیں

عمران خان اسلام آباد کو بند کرکے بھی آزمالیں، شاہد خاقان

عمران خان اسلام آباد کو بند کرکے بھی آزمالیں، کون دیوار سے لگارہا ہے، عمران خان نام بتا ہی دیں تو بہتر ہے، انتظار کیوں کررہے ہیں، پہلے امریکی سازش تھی، پھر قتل کی دھمکی تھی، سینئر لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کی گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد مزید پڑھیں

گھر کے سامنے پڑوسی کو سگریٹ پینے سے منع پر قتل کے مجرم کو عدالت نے عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی

سگریٹ پینے سے منع کرنے پر نوجوان کو قتل کرنے والا سفاک انجام کو پہنچ گیا، ملزم کو سخت ترین سزا سنا دی گئی۔ گھر کے سامنے پڑوسی کو سگریٹ پینے سے منع پر قتل کے مجرم کو عدالت نے عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنادی۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

نشے سے پاک پشاور ہمارا عزم و ذمہ داری ہے، والدین بھی بچوں کے معمولات پہ نگاہ رکھیں، وزیراعلیٰ

پشاور: وزیر اعلی صوبہ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ساتھ والدین کا فرض ہے کہ اپنے بچوں کے معمولات پہ نگاہ رکھیں۔ ’’نشہ کرو، یا کچھ بھی‘‘ بیٹے نے شاہ رخ خان کی بات مان لی ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ کے پی مزید پڑھیں