سیلاب متاثرین کی امداد : چئیرمین تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد : چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پیر کی رات انٹرنیشنل ٹیلی تھون کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پیر کی رات انٹرنیشنل ٹیلی مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں پر کُل جماعتی کانفرنس طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے کُل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) بلالی۔ سیلاب کی صورتحال پر بلائی گئی اے پی سی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دعوت نہیں دی گئی۔ خیال رہے کہ ملک کے چاروں صوبوں میں 14 جون سے مزید پڑھیں

سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز – 24 گھنٹے میں بارش اور سیلاب سے 119 افراد جاں بحق

یشنل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلاب اور بارشوں کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے ایک ہزار 33 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں 456 مرد 207 خواتین اور 348 بچے شامل ہیں۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں غیرمعمولی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے بعد کالا باغ ڈیم کے حق میں ایک مہم شروع ہوگئی ہے۔

پاکستان میں غیرمعمولی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے بعد کالا باغ ڈیم کے حق میں ایک مہم شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان میں پانی سے وابستہ ہر مسئلے کا حل ڈیم کی تعمیر کو بتایا جاتا ہے جبکہ ڈیم پانی سے وابستہ مسائل کی اصل وجہ ہوتے ہیں اور پوری دنیا سے بڑے مزید پڑھیں

وزیرمحنت سعید غنی کی ہدایت پر سیسی کی گورننگ باڈی ممبر کا دادو میں قائم میڈیکل کیمپ کادورہ

کراچی( 27 اگست) سندھ کے وزیرمحنت و افرادی قوت سعید غنی کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدگان کیلئے سندھ سوشل سیکورٹی کی جانب سے سندھ کے 8اضلاع میں قائم مفت طبی کیمپ کیے گئے۔ سیسی کی گورننگ باڈی کے ممبرمحمد خان ابڑو نے وزیرمحنت کی ہدایت پر ضلع دادو میں قائم مفت طبی کیمپ کا مزید پڑھیں