پاکستان بدترین سیلاب کا شکار ہے کٹھن وقت ہے کشمیری أگے بڑھیں ، سردار یعقوب

أزاد کشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار یعقوب نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا شکار ہے’پوری قوم پر أزمائش کی گھڑی ہے’کشمیریوں پر پاکستانیوں کا احسان ہے۔ اب وقت ہے کہ پاکسان میں مقیم کشمیری أگے بڑھیں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی دل کھل کر مدد مزید پڑھیں

کراچی کے پانچ اضلاع میں قائم 38 ریلیف کیمپوں میں اب تک 11784 متاثرین کو ٹھرایا گیا ہے۔

کراچی کے پانچ اضلاع میں قائم 38 ریلیف کیمپوں میں اب تک 11784 متاثرین کو ٹھرایا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن ٭متاثرین کو خوراک،پانی اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں،شرجیل انعام میمن ٭ضلع شرقی میں قائم 13 کیمپوں میں 5691 متاثرین سیلاب کو رکھا گیا ہے،وزیر اطلاعات سندھ ٭ضلع غربی کے 06 کیمپوں مزید پڑھیں

سید علی شاہ گیلانی قوم پرست کشمیری رہنماء ۔

تحریک حریت کشمیر کے سرخیل سید علی گیلانی کو رخصت ہوئے آج یکم ستمبر کو ایک سال مکمل ہو چکا لیکن تحریک آزادی اور کشمیر کی واحدت کے حوالے سے سخت موقف کی صورت میں ان کا ورثہ کشمیریوں کے پاس موجود رہے گا اور یہی ورثہ منجدھار میں پھنسی کشمیر قوم کو ساحل تک مزید پڑھیں

أج ڈیفنس ریزیڈنٹس کمیٹی کے ایک وفد نے ایس ایس پی ساوتھ اسد رضا صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

أج ڈیفنس ریزیڈنٹس کمیٹی کے ایک وفد نے ایس ایس پی ساوتھ اسد رضا صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیفنس ریزیڈنٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے صدر محمد احمد شمسی۔واٸس أف ڈیفنس کے اصغر موراوالا۔واٸس چیرمین کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن نجیب ولی۔ڈیفنس سوشل ویلفیر کے صدر موٸز شاہ۔ صدر ٹریڈرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

کوئٹہ سے افغانستان چینی کی اسمگلنگ سے صوبے بھر میں چینی کی قلت پیدا ہوگئی، قیمتوں میں اضافہ

چینی کی قیمتوں میں اضافہ افغانستان اسمگلنگ ہے روک تھام کیلئے کوئی اقدامات نہیں سیلاب زدہ علاقوں سمیت پورے صوبے میں چینی کی شدید قلت کی وجہ افغانستان اسمگلنگ ہے یوریا کھاد کے لئے جعلی پرمٹ محکمہ زراعت سے بآسانی لیتے ہیں اور چینی کے لئے پرمٹ متعلقہ روٹ کے اضلاع سے جعلی بنواتے ہے مزید پڑھیں