سلمان اقبال کی وطن واپسی ، گرفتار نہ کرنے کی ڈیل کہاں ہوئی کس نے کرائی ؟

سلمان اقبال کی وطن واپسی ، گرفتار نہ کرنے کی ڈیل کہاں ہوئی کس نے کرائی ؟ میر شکیل کو سعودی عرب میں یقین دہانی کرائے جانے کے باوجود عمران حکومت نے پکڑ لیا تھا ۔ سلمان اقبال کے گرد ارشد شریف اور شہباز گل کیس میں گھیرا تنگ کیا گیا تو وہ مسلسل بیرون مزید پڑھیں

شرجیل میمن پارٹی کے ڈیجیٹل میڈیا سیل انچارج ہوگئے

کراچی-چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرجیل انعام میمن کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈیجیٹل میڈیا سیل کا انچارج مقرر کردیا ، اس سلسلے میں پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ =================== مبارکباد / ڈاکٹر راکیش موتیانی پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر راکیش موتیانی کی مزید پڑھیں

انقرہ یونیورسٹی کی شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر آسومان بیلین اوزجان کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیامگر پھر ان کو ٹکٹ اور رہائش نہ دے کر ان کی شرکت ناممکن بنا دی گئی۔

انقرہ یونیورسٹی کی شعبہ اردو کی سربراہ ڈاکٹر آسومان بیلین اوزجان Asuman Belen Özcan کو حکومت پاکستان نے 23 مارچ 2023 کو تمغہ امتیاز وغیرہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مگر پھر ان کو ٹکٹ اور رہائش نہ دے کر ان کی شرکت ناممکن بنا دی گئی۔ جب ترک حکومت نے پاکستانی شاعر امجد اسلام مزید پڑھیں

کراچی کے مشہور اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار نے ایچ بی ایف حازم بھنگوار فاؤنڈیشن کے تحت پبلک لائبریری نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ اور یہ دن بہ دن مقبول ہو رہا ہے

کراچی کے مشہور اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار نے ایچ بی ایف حازم بھنگوار فاؤنڈیشن کے تحت پبلک لائبریری نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ اور یہ دن بہ دن مقبول ہو رہا ہے کتاب سے محبت کرنے والوں اور قارئین نے اس خیال کو سراہا ہے اور وہ اس پبلک لائبریری نیٹ ورک کے لیے کتابیں مزید پڑھیں

مصطفی حنیف نامی ایک نوجوان جیل چورنگی فلائی اوور کے نیچے صرف 10/- روپے فی کلو کے حساب سے پھل فروخت کر رہا ہے

مصطفی حنیف نامی ایک نوجوان ہے جس نے کراچی میں جیل چورنگی فلائی اوور کے نیچے پھلوں کا سٹال کھول رکھا ہے۔ وہ صرف 10/- روپے فی کلو کے حساب سے پھل فروخت کر رہا ہے، جو ایک بہت اچھا اقدام ہے۔ انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے۔ ====================