افغانستان کو خشک سالی کے مسلسل تیسرے سال، شدید اقتصادی مشکلات کے دوسرے سال اور کئی دہائیوں کی جنگ اور قدرتی آفات کے مسلسل اثرات کا سامنا ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور سے متعلق ادارے نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس سال بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سےانسانی ہمدردی کی 4 اعشاریہ 62 ارب ڈالر کی امداد کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر نے منگل کو ٹوئٹر پر کہا کہ افغانستان کو خشک مزید پڑھیں

اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عطا بندیال کو خط

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عطا بندیال کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ خود کو لازمی طور پر سیاست سے الگ رکھے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے پاکستان الیکشن کمشن کے لیے 21 مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق آئین میں 90 دن اور بعض صورتوں میں 60 دن کی شرط کی خلاف ورزی ہم نے نہیں کی بلکہ کسی اور نے کی

اسلام آباد (26 اپریل 2023)  پاکستان کے وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے متعلق آئین میں 90 دن اور بعض صورتوں میں 60 دن کی شرط کی خلاف ورزی ہم نے نہیں کی بلکہ کسی اور نے مزید پڑھیں

کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگ گئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، جبکہ 4 لاپتہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔ آگ سے متاثرہ بوگی کے مسافروں نے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔ ڈی ایس ریلوے محمود الرحمن لاکھو کے مطابق، متاثرہ بوگی ٹریک مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات سندھ کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے

کراچی:- ( ) وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات سندھ کی خصوصی ہدایات پر واٹر بورڈ فراہمی و نکاسی آب سے متعلق تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہا ہے کیونکہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے اس ضمن میں واٹر بورڈ کے تمام مزید پڑھیں