عید پر ڈاکو ایکشن میں- کندھ کوٹ انڈس ہائی وےسے 6 افراد اغو ا

سرکاری افسران سیاسی شخصیات سے عید ملنے میں مصروف ، ڈاکو اپنی وارداتوں میں مصروف ، عوام غیر محفوظ == عید پر ڈاکو ایکشن میں- کندھ کوٹ انڈس ہائی وےسے 6 افراد اغو ا کندھ کوٹ انڈس ہائی وے سے 6 افراد کواغو ا کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اوگاہی اسٹاپ پر مزید پڑھیں

سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو کیوں گرفتار کیا گیا اور جرم کیا ہے؟

سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو کیوں گرفتار کیا گیا اور جرم کیا ہے؟ بھارت کی پولیس نے علیحدگی کی تحریک چلانے والے سکھ رہنما امرت پال سنگھ کو ایک مہینے سے بھی زائد عرصے تک تلاش کے بعد پنجاب سےگرفتار کرلیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کی پولیس کے سینئر عہدیدار مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ و معطل کر دیا گیا تھا تاہم انہوں نے عدالتی مزید پڑھیں

ہمیں پاکستان میں تمام جانوروں کو بچانے کے لیے مہم کی ضرورت ہے۔

افریقی ہاتھی اگر قدرتی ماحول میں رہیں تو عموماً 70 برس تک کی عمر پاتے ہیں جبکہ قید میں ان کی اوسط عمر 40 برس تک ہوتی ہے مگر نورجہاں کو صرف 17 برس کی عمر میں موت نے آلیا، وہ نو دن تک زندگی اور موت کی کشمکش میں کراچی کے چڑیا گھر میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں بیٹھے ایک معمر شخص جسکا حلیہ اسلامی تاریخ کی شکل سے مطابقت رکھتا ہے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوں

جدہ (امیر محمد خان سے ) مسجد الحرام میں بیٹھے ایک معمر شخص جسکا حلیہ اسلامی تاریخ کی شکل سے مطابقت رکھتا ہے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوں اور بے شمار صارف اس شخصیت پر رائے دے رہیں معمر شخص پاکستانی یا افغانی ہے اور حج کی خواہش رکھتا ہے شخصیت کا مزید پڑھیں