مسجد الحرام میں بیٹھے ایک معمر شخص جسکا حلیہ اسلامی تاریخ کی شکل سے مطابقت رکھتا ہے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوں

جدہ (امیر محمد خان سے )
مسجد الحرام میں بیٹھے ایک معمر شخص جسکا حلیہ اسلامی تاریخ کی شکل سے مطابقت رکھتا ہے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوں اور بے شمار صارف اس شخصیت پر رائے دے رہیں معمر شخص پاکستانی یا افغانی ہے اور حج کی خواہش رکھتا ہے شخصیت کا نام عبدالقادر بتایا جاتا ہے ۔سعودی عرب میں محکمہ تفریحات کے ذمہ دار ترکی الشیخ اس شخصیت کا پتہ معلوم کرنا چاہتے جسکا وجہ شاید یہ ہے کہ وہ عبدالقادر کو اپنی وزارت کے مہمان کے طور پر حج کرانا چاہتے
سعودی محکمہ تفریحات کے سربراہ ترکی آل الشیخ ، معمر پاکستانی زائر کا ویڈیو کلپ دیکھ کر بے حد متاثر ہوئے۔ وہ پاکستانی بزرگ کی خواہش پوری کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے صارفین سے بزرگ زائر تک رسائی کے لیے مدد طلب کی ہے۔
ترکی آل الشیخ نے ٹویٹ کیا ہے کہ ’کون ہے جو مجھے ان کا پتہ بتا سکے‘۔
=========================