سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر آج ریٹائر ہو گئے۔


ذرائع نے بتایا ہے کہ غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا۔


وفاقی حکومت کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کا تبادلہ و معطل کر دیا گیا تھا تاہم انہوں نے عدالتی احکامات حاصل کر کے پوسٹنگ نہیں چھوڑی تھی