رانا ثنا اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتے مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف سے اس لیے خوفزدہ ہیں کیونکہ وہ ان کی بدترین کرپشن سے آگاہ ہیں: شہباز شریف

عمران خان آرمی چیف سے اس لیے خوفزدہ ہیں کیونکہ وہ ان کی بدترین کرپشن سے آگاہ ہیں: شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فوج کے خلاف بیان اسی ذہنیت کا ثبوت ہے جس نے محب وطن فوجی افسران پر اپنے قتل کے الزامات لگائے، سائیفر اور بیرونی مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کراچی میں رات گئے کے ایم سی اینٹی انکروچمنٹ سیل نے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔ کراچی میں کے ایم سی کے انسداد تجاوزات سیل نے رات گئے ڈسٹرکٹ سینٹرل نارتھ ناظم آباد زون میں آپریشن کیا۔ مزید پڑھیں

مراد سعید کے خلاف مبینہ کرپشن، رشوت اور غیر قانونی تقرریوں سمیت دیگر شکایات کی تحقیقات

مراد سعید کے خلاف مبینہ کرپشن، رشوت اور غیر قانونی تقرریوں سمیت دیگر شکایات کی تحقیقات قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق نیب نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، سیکرٹری لائیو اسٹاک اور سیکرٹری مزید پڑھیں

بلاول میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے

بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے، کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلز پارٹی آج جلسہ کرے گی۔ شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی نکالی جائے گی،صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں پیپلز پارٹی کا دیگر جماعتوں سے رابطہ ہے، کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا مزید پڑھیں