ضلع سجاول میں کاشتکاروں کو نہری پانی کی شدید کمی کاسامنا ہے۔ ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری

مور خہ 17مئی 2023 مون سون بارشوں کے پیش نظرحفاظتی ہرممکن اقدامات کیے جائیں۔ ریحانہ لغاری کراچی17مئی ۔ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی زیرصدارت ضلع سجاول میں نہری پانی کی کمی اور مون سون بارشوں کے انتظامات کاجائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس سندھ اسمبلی میں قائم ان کے دفترمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں محکمہ مزید پڑھیں

سندھ میں چھوٹے کسانوں کے فصلوں کی انشورنس کی منصوبہ بندی۔- قدرتی آفات سے نقصان کی صورت میں کسانوں کو مالی مدد حاصل ہوگی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپو ت

کراچی 17 مارچ ۔چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سندھ میں زراعت کا شعبہ بہت متاثر ہوا ہے، گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے کسانوں کا مالی نقصان ہوا ہے۔ یہ بات انہونے آج ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں صوبے کے مزید پڑھیں

کبھی تکبر کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو، عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا اور کہا ہے کہ کبھی تکبر اور رعونت کا پہاڑ تھے آج عبرت کا نشان ہو۔ کارروائی کسی پارٹی کیخلاف نہیں، کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے، مریم نواز سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ – میرا ملک چھوڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈیڑھ ماہ سے لاہور گیا نہ پارٹی میٹنگ اٹینڈ کی، عامر کیانی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کراچی میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کریم گبول اور سنجے گنگوانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاحتی اور تاریخی مقام چترال کی وادیٔ کیلاش میں سالانہ تہوار ‘چلم جوش’ جاری ہے

پاکستان کے سیاحتی اور تاریخی مقام چترال کی وادیٔ کیلاش میں سالانہ تہوار ‘چلم جوش’ جاری ہے۔ منگل سے شروع ہونے والا تین روزہ فیسٹیول جمعرات کو اختتام پزیر ہو گا۔ اس تہوار کے لیے کیلاش کی تین وادیوں بریر، رمبور اور بمبوریت سے کیلاشی ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور ثقافتی رسومات ادا کرتے مزید پڑھیں