کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلیں گے

پاکستان کے کرکٹر ساجد خان انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق آف اسپنر ساجد خان کا سمر سیٹ کاؤنٹی سے معاہدہ ہوا ہے۔ ساجد خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے 29 اگست کو انگلینڈ جائیں گے، ان کا 4 میچز کے لیے معاہدہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ اسپنر ساجد خان پاکستان مزید پڑھیں

بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، حیدر علی

نوجوان بیٹر حیدر علی کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ سے قبل بیٹنگ کے انداز، ٹیکنیک اور ہٹنگ کو بہتر بنا لیا ہے، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں جس کا فائدہ ہو گا۔ 2 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ حیدر علی کا مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے پوائنٹس برابر ہیں، پوائنٹس ٹیبل مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے شاہین کو کس چیز سے خبردار کیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو خبردار کیا تھا کہ گیند پکڑنے کے لیے گرنا (Dive) مت ورنہ انجری ہو سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے سوال اور جواب سیشن کیا جس میں ان سے شاہین شاہ آفریدی کی انجری مزید پڑھیں

شاہین شاہ کی جگہ محمد حسنین قومی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کو گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیاء کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ محمد حسنین اب تک 18 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 وکٹیں حاصل مزید پڑھیں