بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔ نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ کپتان بابر اعظم نے 91 مزید پڑھیں

پاکستان تیسرے ون ڈے میں 9 رنز سے کامیاب، نیدرلینڈز کیخلاف کلین سوئپ

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-3 سے وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی جانب سے 207 رنز کے ہدف کے دفاع میں فاسٹ بولر نسیم شاہ نے 5 جبکہ محمد وسیم نے 4 وکٹیں لیں۔ روٹرڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم مزید پڑھیں

کرکٹرعثمان قادر نے اپنا خواب بتا دیا

لیگ اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، میرا بھی خواب یہی ہے کہ میں بھارت کے خلاف کھیلوں اور اچھا پرفارم کروں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد مزید پڑھیں

ایشیاء کپ سے باہر ہونے پر شاہین شاہ آفریدی نے کیا کہا؟

ایشیاء کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا بیان آ گیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے۔ شاہین شاہ آفرید مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ: مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ مظفر آباد ٹائیگرز کے حسیب مزید پڑھیں