شاہین شاہ کی انجری کے باعث حسن علی کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کو ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگئے ہیں۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ شاہین شاہ اسکواڈ کے ساتھ موجود ہوں مزید پڑھیں

سندھ میں خواتین کیلئے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے، ارم بلوچ

اسٹار ویمن اسپورٹس اکیڈمی کی کوآرڈینیٹر ارم بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین کے لیے کھیلوں کی سہولتوں کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنہ 2017 میں خواتین کے لیے فٹبال اکیڈمی جیکب آباد میں شروع کی۔ ارم بلوچ نے بتایا کہ ہر سال اسلام آباد میں فٹبال کا سمر کیمپ لگایا مزید پڑھیں

کاؤنٹی کرکٹ: شان مسعود کا یارک شائر سے معاہدے کا امکان

شان مسعود کے یارک شائر کے ساتھ معاہدے کے امکانات روشن، غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ ڈربی شائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع نہیں چاہتے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شان مسعود رواں کاؤنٹی سیزن کے اختتام پر ڈربی شائر کو خیرباد کہہ دیں گے۔ شان مسعود کو یارک شائر کی کپتانی کی مزید پڑھیں

حسن علی نے شادی کی تیسری سالگرہ پر اہلیہ کو کیا تحفہ دیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی آج شادی کی تیسری سالگرہ ہے۔ فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ، سامعہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس موقع پر ایک خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں حسن علی نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ حسین یادوں کو سمونے کی کوشش مزید پڑھیں

انجرڈ شاہین آفریدی قومی کرکٹ اسکواڈ کے ساتھ ہی رہیں گے، پی سی بی

ایشیا کپ 2022 کے دوران بھی انجرڈ شاہین شاہ آفریدی کو قومی کرکٹ اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق دبئی میں جدید سہولتوں کی وجہ سے شاہین آفریدی اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔ پی سی بی نے مزید بتایا ہے کہ دبئی میں شاہین مزید پڑھیں