شاہد آفریدی نے 18 سال قائم رہنے والے عالمی ریکارڈ کی یاد تازہ کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے 18 سال رہنے والے عالمی ریکارڈ کی یاد تازہ کردی، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں اس دن کی اہمیت ہمیشہ قائم رہے گی۔ 4 اکتوبر 1996 میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں 37 مزید پڑھیں

انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انڈر 19 کرکٹرز کی پہلی کورونا وائرس ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ پی سی بی کے مطابق تمام 119 کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آئے ہیں، جبکہ تمام 119 کھلاڑیوں اور اسٹاف کی دوسری کورونا وائرس ٹیسٹنگ آج ہوگی بورڈ ذرائع مزید پڑھیں

80سالہ فٹبالر نے بالآخر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا

80سالہ فٹبالر وولونگونگ نے بالآخر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ وولونگونگ آسٹریلیا میں مقیم پیٹر ویبسٹر انگلینڈ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 15سال کی عمر میں فٹبال کھیلنا شروع کیا،1981 میں اپنے بچوں سمیت آسٹریلیا میں رہائش پذیر ہوئے تب بھی شوق اور جوش ٹھنڈا نہیں پڑنے دیا۔ پیٹر مقامی کلب کے نہ صرف کھلاڑی بلکہ مزید پڑھیں

سیریز سے قبل زمبابوے کرکٹ کا وفد پاکستان آئے گا

زمبابوے کرکٹ کا 5 رکنی وفد سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد کے دورۂ پاکستان کا مقصد پاکستان میں کوویڈ 19 کی صورت حال اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے لئے بائیو سیکور ببل کے انتظامات کا جائزہ لینا ہے۔ زمبابوے کی جانب سے مزید پڑھیں

لیور پور کے اسٹرائیکر کا کورونا وائرس پازیٹیو آگیا

لیور پور کے اسٹرائیکر ساڈیو مانے کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آگیا، 28 سالہ فٹبالر سیلف آئسولیشن میں چلے گئے، کلب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں اور آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انگلش کلب لیور پول کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں