کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلئے کمنٹری پینل فائنل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ کےلیے کمنٹری پینل فائنل ہوگیا۔ 5 فروری کو کوئٹہ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے بعد سابق کرکٹر محمد حفیظ 5 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل نمائشی میچ میں کمنٹری کریں گے، دیگر مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی پی ایس ایل 8 سے دستبردار بائیں ہاتھ کے بلے باز کا بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں قومی ٹیم کے لیے تیاریوں اور کھیلنے کا فیصلہ

انگلش آل راؤنڈر معین علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے جو 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیں ہاتھ کے بلے باز نے بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں قومی ٹیم کے لیے تیاریوں اور کھیلنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بابر اعظم کا جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے۔

بابر اعظم کا جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرنے کے بعد تصاویر شیئر کردیں۔ بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز ملنے کے بعد اپنے گھر پر خصوصی فوٹو سیشن کرایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 2021ء اور 2022ء مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی طرف سے شعیب ملک کو سالگرہ مبارک

سرفراز احمد کی طرف سے شعیب ملک کو سالگرہ مبارک معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک 41 برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ یکم فروری بدھ کو منائی گئی اس سلسلے میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداحوںکی جانب سے سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیاگیا سالگرہ کے کیک کاٹے گئے مزید پڑھیں

پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز؛ ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان دونوں ٹیموں میں کوئی غیر ملکی شامل نہیں

5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں کے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت بلوچستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشترکہ کوششوں سے 5 فروری کو پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کوئٹہ کے اکبر بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں