یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے اور وہ مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں گے۔ مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے سربراہ کی خدمات بھی انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا دن طے کیا تھا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرنے کے بعد تصاویر شیئر کردیں۔ بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز ملنے کے بعد اپنے گھر پر خصوصی فوٹو سیشن کرایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 2021ء اور 2022ء میں ملنے والی ٹرافیز اور کیپس کے ہمراہ کرائے گئے مزید پڑھیں

شعیب ملک نے ریٹائر نہ ہونے کی وجہ بتادی

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنی ریٹائرمنٹ نہ لینے کی وجہ بتادی۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں رنگپور رائیڈرز کی طرف سے کھیلنے والے شعیب ملک نے کہا کہ ’میرا یقین کریں حالانکہ میں ٹیم میں عمر میں سب سے بڑا ہوں، آپ میری فٹنس کا 25 سالہ کھلاڑی سے موازنہ کر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کے گلے لگ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا پر گردش کرتی اسٹار جوڑی کے اس طرح بغلگیر ہونے مزید پڑھیں