ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کے گلے لگ گئیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔ بھارتی میڈیا پر گردش کرتی اسٹار جوڑی کے اس طرح بغلگیر ہونے مزید پڑھیں

انڈیا میں آ رہا ہوں: عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا ویزے کا مسئلہ حل ہو گیا جس کے بعد انہیں بھارت روانگی کے لیے کلیئرنس مل گئی۔ عثمان خواجہ نے بھارت روانگی کی اطلاع سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’انڈیا میں آ رہا ہوں‘۔ آسٹریلوی کرکٹر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جہاز سے اپنی تصاویر بھی شیئر مزید پڑھیں

ہیلز کے بعد مزید تین انگلش کرکٹرز کا پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا عندیہ

ایلکس ہیلز کے بعد مزید تین انگلش کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ترجیح دینے کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لیام ڈاؤسن، جیمز وینس اور سیم بلنگز نیشنل ڈیوٹی کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ تینوں کھلاڑی بنگلادیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں ٹیم کا حصہ نہیں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلئے کمنٹری پینل فائنل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ کےلیے کمنٹری پینل فائنل ہوگیا۔ 5 فروری کو کوئٹہ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے بعد سابق کرکٹر محمد حفیظ 5 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل نمائشی میچ میں کمنٹری کریں گے، دیگر مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی پی ایس ایل 8 سے دستبردار بائیں ہاتھ کے بلے باز کا بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں قومی ٹیم کے لیے تیاریوں اور کھیلنے کا فیصلہ

انگلش آل راؤنڈر معین علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن میں شرکت نہیں کریں گے جو 13 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بائیں ہاتھ کے بلے باز نے بنگلہ دیش کے خلاف وائٹ بال سیریز میں قومی ٹیم کے لیے تیاریوں اور کھیلنے کا فیصلہ مزید پڑھیں