نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز دے دیے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو ان کے ایوارڈز دے دیے۔ واضح رہے کہ بابر اعظم آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر (سر گیری سوبرز ٹرافی) کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ تاہم اب مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور ٹیم 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز اور مزید پڑھیں

بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ان کی چوتھی پوزیشن ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کے روسی ون ڈر ڈسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کک تیسرے نمبر پر ہیں۔ ون ڈے بیٹرز مزید پڑھیں

دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی، شاہین شاہ آفریدی

لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔ پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

محمد عامر نے بی پی ایل میں شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ محمد عامر بنگلادیش پریمیئر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں۔ بی پی ایل میں محمد عامر مزید پڑھیں