کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا پیغام | نمائشی میچ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا پیغام | نمائشی میچ اس اتوار کو پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے نمائشی میچ سے قبل کوئٹہ اور بلوچستان میں ہماری #PurpleForce کے لیے مالک کیو جی مسٹر ندیم عمر کا خصوصی پیغام 👇 https://www.facebook.com/TeamQuetta/videos/836841060742979/

مخالفت اور تنقید بھی نجم سیٹھی کو ٹاپ ٹرینڈ بننے سے نہ روک سکی ، بابر اعظم اور نجم سیٹھی کی مسکراہٹ ، مخالفین پر بجلی بن کر گری ، بعض حاسدوں نے نجم سیٹھی کا مذاق اڑانے کے لیے اصلی تصویر کو رمیز راجہ اور نواز شریف کی تصویر سے بدل دیا ۔ پی سی بی اور پی ایس ایل کے کامیابیوں کے لیے بھرپور اقدامات کی وجہ سے نجم سیٹھی کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

مخالفت اور تنقید بھی نجم سیٹھی کو ٹاپ ٹرینڈ بننے سے نہ روک سکی ، بابر اعظم اور نجم سیٹھی کی مسکراہٹ ، مخالفین پر بجلی بن کر گری ، بعض حاسدوں نے نجم سیٹھی کا مذاق اڑانے کے لیے اصلی تصویر کو رمیز راجہ اور نواز شریف کی تصویر سے بدل دیا ۔ پی مزید پڑھیں

پلیئرآف دا ایئر بابر اعظم کا خصوصی فوٹو سیشن

آئی سی سی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر بابر اعظم نے خصوصی فوٹو سیشن کی تصاویر شیئر کردیں۔ بابر اعظم نے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر کے کیپس اور تینوں ٹرافیز کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔ اپنی تصاویر کے کیپشن میں بابر مزید پڑھیں

نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھورہ چھوڑ کر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر نسیم شاہ نے پیغام کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ بنگلادیش سے روانہ ہورہے ہیں۔ نسیم شاہ نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلی مرتبہ بی پی ایل میں کھیلنا مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویسا نے لاہور قلندرز کی ’بھرپور‘ تعریف کردی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیریئر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکر گزار رہوں گا۔ ڈیوڈ ویسا نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے خود اعتمادی بڑھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں