آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت 126 کیلئے رنز کا ہدف

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے بڑے مقابلے میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں ہونے والے اس میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے حسبِ روایت ٹاس جیت کر ہدف کے تعاقب کا فیصلہ کیا تھا۔ بیٹرز کی مایوس مزید پڑھیں

آصف علی سابق کپتان مصباح الحق کے شکرگزار کیوں؟

ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو آصف علی سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معترف دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سابق کپتان مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے شکر گزار ہیں کیونکہ کیریئر میں مصباح نے انہیں ہمیشہ سپورٹ مزید پڑھیں

ہربھجن بھی آصف علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ بھی قومی کرکٹر آصف علی کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ انہوں نے آصف علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’آصف علی نے آخری گیند پر سنگل سے انکار کر کے بہت اعتماد کا مظاہرہ کیا۔‘ ہربھجن سنگھ نے کہا کہ اگلے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے پاکستان کی فتح کو ’فنٹاسٹک‘ قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کو فنٹاسٹک قرار دے دیا۔ شاہد آفریدی نے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ شرکت کی جہاں شائقینِ کرکٹ اُنہیں دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اس موقع پر مداحوں کی جانب مزید پڑھیں

آصف علی نے قرآن پاک کی کونسی آیت شیئر کی؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کے خلاف میچ میں ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے بعد قرآن پاک کی آیت سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آصف علی نے اپنی تصویر شیئر کی جوکہ گزشتہ روز اُنہیں ’پلیئر آف دی میچ‘ ملنے پر لی مزید پڑھیں