قومی کرکٹرز نے آصف علی کی دھواں دار بیٹنگ کا جشن کیسے منایا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیت کی خوشی میں خوب ہلہ گلہ کیا۔
ہوٹل پہنچ کر کھلاڑیوں نے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن اور آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ کا جشن منایا۔

آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ پر بھی کیک کاٹ کر جشن منایا اور کھلاڑیوں نے ’آصف آصف‘ کے نعرے لگا۔
خیال رہے کہ گزشتہ رات افغانستان سے میچ میں آصف علی نے 19ویں اوور میں چار چھکے لگا کر پاکستان کو فاتح بنا دیا ۔