کے ڈی اے کا افسر رشوت لےتے ہوئے گرفتار

اینٹی کرپشن ویسٹ کی کاروائی ضلع وسطی سرکل نے کے ڈی اے افسر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا کے ڈی اے سرجانی کے ایکسین عارف رضا سے رشوت میں وصول کی گئی رقم برآمد ملزم عارف رضا سے 25 ہزار روپے نقد، 175 کا چیک بھی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سرکل انچارج زاہد راہوجو