سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ت

کراچی سمیت سندھ بھر میں  چہلم امام حسین کے موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد  9 اکتوبر کو چہلم کے موقع پر صوبے میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگی محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا  بزرگ شہری، صحافی، پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اہلکار پابندی سے مستثنی ہونگے، محکمہ داخلہ سندھ