یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے کوا لٹی انہانسمنٹ سیل نے گذشتہ روزہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی گریجو یٹ پا لیسی 2023 کے مو ضو ع پرپی ایچ ڈی سکالرز کے لیئے ورکشاپ کا انعقادکیا۔ افتتا حی تقریب سے خطاب

لاہور(جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے کوا لٹی انہانسمنٹ سیل نے گذشتہ روزہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی گریجو یٹ پا لیسی 2023 کے مو ضو ع پرپی ایچ ڈی سکالرز کے لیئے ورکشاپ کا انعقادکیا۔ افتتا حی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ڈین فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

)تعلیم اور صحت وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی اہم ترین ترجیحات ہیں اور میں بڑے دکھی دل سے کہہ رہاہوں کہ 2018 سے پہلے محکمہ صحت جہا ں تھا آج وہ اس سے نیچے چلا گیا ہے اور جو ہیلتھ انڈیکیٹرز ہیں وہ بھی کافی خراب ہو گئے

لاہور(جنرل رپورٹر)تعلیم اور صحت وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی اہم ترین ترجیحات ہیں اور میں بڑے دکھی دل سے کہہ رہاہوں کہ 2018 سے پہلے محکمہ صحت جہا ں تھا آج وہ اس سے نیچے چلا گیا ہے اور جو ہیلتھ انڈیکیٹرز ہیں وہ بھی کافی خراب ہو گئے ہی اور ہم جو سسٹم مزید پڑھیں

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کاروبار کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہاہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کاروبار کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے زیر مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گزشتہ روز مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں پہلی تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا

لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈویژن آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام گزشتہ روز مرکزی کیمپس ٹاؤن شپ میں پہلی تقریب تقسیم اسناد کا انعقاد کیا گیا، جس میں باٹنی، کیمسٹری، زوالوجی، انفارمیشن سائنس، ریاضی اور فزکس کے مجموعی طور پر 296 طلبہ و طالبات کو اسناد اور شیلڈز پیش کی مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما )اسپورٹس گالا سائیکلنگ ریس میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والے رائڈرز کو میئرمیونسپل کارپوریشن میرپورخاص عبدالرؤف غوری صاحب نے کیش ایوارڈ دیے۔

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما )اسپورٹس گالا سائیکلنگ ریس میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن لینے والے رائڈرز کو میئرمیونسپل کارپوریشن میرپورخاص عبدالرؤف غوری صاحب نے کیش ایوارڈ دیے۔ تفصیلات کے مطابق اپسما کے ریجنل صدر فیصل خان زئی نے مئیر عبدالرؤف غوری کا شکریہ ادا کیا اور مزید پڑھیں