وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ مہارت یافتہ افرادی قوت پیدا کرنا جامعات کی ذمہ داری ہے۔وہ پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک)کے زیر اہتمام انسٹیٹیوٹ آف میٹالرجی اینڈ میٹریلز انجینئرنگ کے تعاون سے ’بائیو میٹریلز کی اضافی تیاری‘پرمنعقدہ سیمینار سے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ مزید پڑھیں