وینزویلا پر حملوں کا منصوبہ نہیں‘، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متضاد بیان
امریکا نے حالیہ دنوں میں کیریبین خطے میں بڑے پیمانے پر بحری و فضائی فوجی قوت تعینات کی ہے جس میں جدید جنگی جہاز، طیارہ بردار بحری بیڑا ’یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ‘ اور ہزاروں امریکی فوجی شامل ہیں۔

sindhi.jeeveypakistan.com
eng.jeeveypakistan.com
sports.jeeveypakistan.com
اس سے متعلق صدر ٹرمپ سے حال ہی میں صحافیوں نے سوال کیا کہ آیا وہ وینزویلا پر حملوں کا منصوبہ بنا رہے ہیں؟ اس پر صدر ٹرمپ نے مختصراً جواب دیا، ’نہیں‘۔
واضح رہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بھی اسی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے میامی ہیراَلڈ کی ایک رپورٹ کو ’جعلی خبر‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ امریکا وینزویلا کے خلاف حملے کی تیاری نہیں کر رہا ہے۔
===========
courtesy jang urdu
=======























