
وینزویلا پر حملوں کا منصوبہ نہیں‘، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متضاد بیان امریکا نے حالیہ دنوں میں کیریبین خطے میں بڑے پیمانے پر بحری و فضائی فوجی قوت تعینات کی ہے جس میں جدید جنگی جہاز، طیارہ بردار بحری بیڑا ’یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ‘ اور ہزاروں امریکی فوجی شامل ہیں۔ sindhi.jeeveypakistan.com eng.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں












































