ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں