کراچی – سندھ ہائی کورٹ نے جعلی ڈومیسائل کے زریعے گریڈ 1 سے 15پر 54ہزار سے زائد سرکاری بھرتیاں کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہسندھ حکومت بھرتیوں سے متعلق بنائے گئے قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنائے،گریڈ ایک سے چار اور پانچ سے 15 کی پوسٹیں ضلعی بنیادوں پر پُر کی جائیں، مزید پڑھیں