لاہور(کلچرل رپورٹر)موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر آج معروف گلوکارہ شازیہ منظور کا نیا گانا کوک سٹوڈیو کے پلیٹ فارم سے ریلیز کیا جائے گا گزشتہ روز گانے کو ٹیزر سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا تھا جس کو شائقین موسیقی اور شازیہ منظور کے پرستاروں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے ٹیزر مزید پڑھیں