
نئے صوبے بنانے سے بہتر بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنا ہے، رانا ثناء مشیرِ وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے سے بہتر ہے بلدیاتی نظام کو مضبوط کر دیا جائے۔ رانا ثناء نے کہا کہ آج عمران خان سے ملاقات کروانے کی کسی خاص وجہ کا علم مزید پڑھیں












































