نقلی ایم کیو ایم کے قائد نے وہی زبان استعمال کی جو وہ کرتے ہیں، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ دو دن پہلے نقلی ایم کیو ایم کے قائد نے وہی زبان استعمال کی ہے جو وہ کرتے ہیں۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ وہ اپنی گفتگو میں بھٹو صاحب اور بی بی صاحبہ کو مزید پڑھیں