لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے غازی آباد میں فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا۔ خواجہ سلمان رفیق نے فیلڈ ہسپتال کے سٹاف سے عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ صوبائی وزیر صحت نے فیلڈ ہسپتال کی ورکنگ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مزید پڑھیں