اپنے چھٹیوں کے سفر کا منصوبہ بنائیں اور گلگت سرینا میں قیام کا لطف اٹھائیں۔

گلگت سیرینا ہوٹل: شاہراہِ ریشم کا ایک شاہکار پرانے زمانے میں شاہراہِ ریشم پر سفر کرنے والے تاجر اور مہم جو لمبے اور صبر آزما سفر کے بعد جب کسی سرسبز وادی یا کسی پُر رونق شہر میں پہنچتے تو وہاں موجود “کاروان سرائے” ان کے لیے ایک پناہ گاہ ہوتی تھی۔ یہ کاروان سرائیں مزید پڑھیں