پنجاب کی شان نایاب نسل کے اڑیال کی تعداد میں بتدریج اضافہ

پنجاب کی شان نایاب نسل کے اڑیال کی تعداد میں بتدریج اضافہ محکمہ وائلڈ لائف کی کاوشوں سے نایاب نسل کے جانور اُڑیال کی نسل میں بتدریج اضافہ ہو گیا، سالٹ رینج میں پایا جانے والا اُڑیال باآسانی ہر جگہ دکھائی دینے لگا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف کے مطابق اُڑیال کے غیر قانونی شکار میں مزید پڑھیں