
کراچی پیکج کی منظوری پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ کراچی کی ترقی کے لئے دونوں ساتھ ملکر چلیں ٭ رحمت خان وردگ 25ارب کا ترقیاتی پیکج ناکافی ہے‘ کراچی کے لئے کم از کم 100ارب روپے کا پیکج وقت کی ضرورت ہے٭ وردگ سندھ کے دیگر بڑے شہروں سکھر‘ مزید پڑھیں












































