
ہ ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ کسی معاشرے کے سماجی اور ثقافتی اتار چڑھاؤ کو اگر سمجھنا ہو تو اس کے ادب اور ڈراموں کی طرف دیکھیے۔ یہ عکس ہوتے ہیں جن میں زمانے کی سانس کھنکھتی ہے۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی تاریخ میں ایسے چند ہی ڈرامے ہیں جنہوں نے نہ صرف عوام کے مزید پڑھیں












































