کراچی (اوصاف نیوز) روٹری کلب آف کراچی نیکسسز کے نومنتخب صدر 2024-25 جنید حامد کی سریمنی مورخہ تین جولائی 2024 کو اربن فارایسٹ میں انجام پائی ۔ جس میں بڑی تعداد میں روٹری ممبرزاور ڈسٹرکٹ 3271 کے ممتاز روٹرین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر اربن فاریسٹ پر مین گرو پلانٹیشن پر تقریب منعقد کی گئی مین گروپلانٹیشن مزید پڑھیں