گورنرسندھ عمران اسماعیل کا جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کا دورہ 

کراچی ۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ کو اسپتال میں قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ اسپتال میں 125 سرویلینس کیمرے نصب کئے گئے ہیں جس سے مزید پڑھیں