جِن کی شادی اُن کی شادی ایک ہارر-کامیڈی

ایک ایسا ڈرامہ جس میں محض انسان ہی نہیں، بلکہ جن بھی مرکزی کردار ہو — اور ایک ایسی کہانی جو ہنسی، ڈر اور رومانس کو یکجا کرتی ہو۔ ایسا ہی نیا ڈرامہ ہے ”جِن کی شادی اُن کی شادی” (Jinn Ki Shadi Unki Shadi) جو HUM TV پر جلد ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت منسوخ سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کرنا تھی۔ عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو سماعت منسوخ ہونے سے مطلع کر دیا۔ عدالتی عملے کے مطابق کیس کی نئی تاریخ دی جائے گی۔ ============ =========================================== for News www.jeevepakistan.com مزید پڑھیں