کیا شمعون عباسی چینل اور ڈرامہ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی کرنے جا رہے ہیں؟…….معروف اداکار شمعون عباسی نے ڈرامے کے اسکرپٹ کے بارے میں کیا کہا …..بڑا تنازع؟

سلطانہ صدیقی کے چینل ہم ٹی وی نے ڈرامہ جنوں کی شادی ان کی شادی کے بارے میں میری کہانی چوری کر لی…اداکار شمعون عباسی کا انکشاف شمعون عباسی کے بیان نے میڈیا میں تنازعہ کھڑا کر دیا….جنوں کی شادی ان کی شادی میں وہاج علی اور سحر خان کی جوڑی سوشل میڈیا پر وائرل……عوام مزید پڑھیں