رانا محفوظ علی – ایک ایسا شخص جو میرے شہر کے لئے مثبت رپورٹنگ کرتے ہیں

· #Well_Done_My_Brother Mehfoz Ali پھلجی اسٹیشن ضلع دادو ایک تاریخی اور اھم شہر ہے جہاں پر بہت سارے کھلاڑی ادیب کالم نگار اور صحافی پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے ملکی اور عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ایک ایسا ہی شخص میرا چھوٹا بھائی رانا محفوظ علی ہے، ان کے والد چاچا مزید پڑھیں