·
#Well_Done_My_Brother Mehfoz Ali
پھلجی اسٹیشن ضلع دادو ایک تاریخی اور اھم شہر ہے جہاں پر بہت سارے کھلاڑی ادیب کالم نگار اور صحافی پیدا ہوئے ہیں جنہوں نے ملکی اور عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ایک ایسا ہی شخص میرا چھوٹا بھائی رانا محفوظ علی ہے، ان کے والد چاچا ولی دین راجپوت ایک بہت محنت کش انسان تھے جنہوں نے اپنے تمام بیٹوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اچھی تربیت بھی دی، اور حلال اور حرام کی تمیز بھی سکھائی ماشاءاللہ چھ بھائیوں میں ان کا چوتھا نمبر ہے اسکول کے زمانہ سے انہوں نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور وکٹ کیپر بیٹسمین کی حیثیت سے مہران کرکٹ کلب کے اہم رکن رہے، اب وہ کئی سالوں سے اپنا کاروبار کررہے ہیں ان کے خون میں کرکٹ کے ساتھ ساتھ صحافت کے جراثیم بھی شامل ہیں گزشتہ ڈھائی سال سے وہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں کام کررہے ہیں اور وہ اپنا کام نہایت ایمانداری اور خوش اصلوبی سے ادا کر رہے ہیں میں ان کے کام سے بہت متاثر ہوں کے ایک ایسا شخص جو میرے شہر کے لئے مثبت رپورٹنگ کرتے ہیں آج میں نے پھلجی اسٽيشن میں ان کی خدمات پر ان کو سندہ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا اللہ پاک سے دعا ہے کے میرے بھائی رانا محفوظ علی اسی طرح کام کرتے رہیں اور مظلوموں کی آواز بن کر ان کے مسائل اربابِ اقتدار تک پہنچاتے رہیں
Ismail-Panhwar
===========================
Load/Hide Comments