“عمران خان کی سوئنگ ہی نہیں، ان کی نگاہوں میں چمکتی جنگی چالاکی کا سامنا تھا۔”

یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ کرکٹ نے ہمیشہ سے ہی خطے کی ثقافت اور جذبات کو متاثر کیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز صرف کھیل کے میدان تک محدود نہیں رہتے بلکہ وہ دونوں ممالک کے عوام کے دلوں کی دھڑکن بن جاتے ہیں۔ انہی یادگار مقابلوں میں سے مزید پڑھیں

آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان

آج اعلان کر رہا ہوں کہ ہم نے اندرونی آڈٹ بھی کرایا ہے: چیف جسٹس پاکستان جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے عدالتی نظام کو مؤثر بنایا جا رہا ہے، مقدمات کو جلد نمٹانا ترجیح ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نئے عدالتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ان سب اراکین پر پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، فارورڈ بلاک بنانے اور پارٹی مزید پڑھیں

آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 31 اکتوبر کو 26ویں آئینی ترامیم پر فل کورٹ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا، جس پر عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کی بھی ضمانت منظور دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ اس مقدمے میں ابھی تک ملزم کی حد تک چالان نہیں آیا، لامحدود وقت تک ملزم کو قید نہیں رکھا جا سکتا۔ =========== ===================== درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ مزید پڑھیں