آج بھارت کے مسلمانوں سے پوچھیں کہ آزادی کتنی بڑی نعمت ہے: چوہدری پرویز الہٰی

آج بھارت کے مسلمانوں سے پوچھیں کہ آزادی کتنی بڑی نعمت ہے: چوہدری پرویز الہٰی =========== جشن آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ پوری قوم جشن آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے، یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے پاکستان کلمے کی برکت سے مزید پڑھیں

اپنی آزادی اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اپنی آزادی اور خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یوم آزادی پر تمام اہل پاکستان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی اور کہا کہ اپنے بزرگوں اور برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا مزید پڑھیں

عمران کے گھر کی نیلامی نہیں کی جا رہی، نیب ذرائع

عمران کے گھر کی نیلامی نہیں کی جا رہی، نیب ذرائع نیب ذرائع نے بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کی جائیدادوں کی نیلامی نہیں کی جا رہی اور اس حوالے سے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ مزید پڑھیں

عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر

عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے، بیرسٹر گوہر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کے نوٹیفکیشن پر مزید کارروائی کو روک دیا، ناانصافیوں کا سلسلہ اب رک جانا چاہیے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے ساتھ مزید پڑھیں

موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی: حافظ نعیم الرحمان

موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی: حافظ نعیم الرحمان حافظ نعیم الرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو امتحان بناتا ہے وہی چیک کرتا ہے، یہاں تعلیم اور امتحانات کا نظام دنیا کا فرسودہ ترین نظام ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ تعلیم تباہ و برباد ہے، مزید پڑھیں