کیا یہ ممکن ہوگا ؟ محتسب کے دفتر میں یونیورسٹیز کے برانڈ ایمبیسڈر طالب علم – کیا توقعات پر پورا اتر سکیں گے ؟ ? کراچی ( 10 جولائی ) صوبائی محتسب ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کو برانڈ ایمبیسڈر بنانے کا مقصد عوام کو محتسب کے مزید پڑھیں