پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز

پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کے مطابق 2021 اور 22 میں پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز میں ادویات غیرقانونی طور پر خریدی گئیں۔2021 مزید پڑھیں

قطر کی اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمت

قطر کی اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر مذمت امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ اُنہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے کی گئی حالیہ مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی

کیلیفورنیا: ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد زخمی ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے پانچوں مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، سعودی عرب

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، سعودی عرب سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر تشویش ہے، دونوں ممالک سے تحمل، صبر اور بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی اپیل ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امن و مزید پڑھیں

پاکستان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری آخری مراحل میں داخل

پاکستان فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری آخری مراحل میں داخل پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر حکومت فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ (FWBL) میں اپنی اکثریتی ملکیت نجی شعبے کو منتقل کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ موجودہ حکومت کے دور میں کسی مالیاتی ادارے کی پہلی حقیقی مزید پڑھیں